زمانے کو شاید بتانا پڑے گا🌹
نیا رنگ اپنا دکھانا پڑے گا🌹
قیادت، امامت، خلافت کی خاطر🌹
جوانوں کو پھر سے جگانا پڑے گا🌹
جنہیں خانقاہوں کی لت لگ گئی ہے🌹
اُنہیں پھر سے میداں میں لانا پڑے گا🌹
فقط تسبِحوں سے نہیں ملتی جنت🌹
خدا کے لئے سر کٹانا پڑے گا🌹
جو تاریکیوں کو مٹادے جہاں سے🌹
دیا کوئی ایسا جلانا پڑے گا🌹
جہاں پر محبت کا ہو بول بالا🌹
کوئی شہر ایسا بسانا پڑے گا🌹
ﺻِﺮَﺍﻁَ ﺍﻟَّﺬِﻳﻦَ ﺃَﻧْﻌَﻤْﺖَ ﻋَﻠَﻴْﻬِﻢ🌹
تمہیں خود کو اُس پر چلانا پڑے گا🌹
جو عاصی ہیں مغضوب ہیں ضالّیں ہیں🌹
کو اُن سے بچانا پڑے گا🌹
نیا رنگ اپنا دکھانا پڑے گا🌹
قیادت، امامت، خلافت کی خاطر🌹
جوانوں کو پھر سے جگانا پڑے گا🌹
جنہیں خانقاہوں کی لت لگ گئی ہے🌹
اُنہیں پھر سے میداں میں لانا پڑے گا🌹
فقط تسبِحوں سے نہیں ملتی جنت🌹
خدا کے لئے سر کٹانا پڑے گا🌹
جو تاریکیوں کو مٹادے جہاں سے🌹
دیا کوئی ایسا جلانا پڑے گا🌹
جہاں پر محبت کا ہو بول بالا🌹
کوئی شہر ایسا بسانا پڑے گا🌹
ﺻِﺮَﺍﻁَ ﺍﻟَّﺬِﻳﻦَ ﺃَﻧْﻌَﻤْﺖَ ﻋَﻠَﻴْﻬِﻢ🌹
تمہیں خود کو اُس پر چلانا پڑے گا🌹
جو عاصی ہیں مغضوب ہیں ضالّیں ہیں🌹
کو اُن سے بچانا پڑے گا🌹
No comments:
Post a Comment